30 دسمبر، 2019 3:46 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83614100
0 Persons

تہران - ارنا - ايرانی عوام نے آج بروز پیر 30 دسمبر كے دن كو جب دس سال پہلے انقلاب مخالف عناصر كی سازشوں كے خلاف شديد رد عمل ديا گيا تھا كو عقيدت كے ساتھ منايا اور سامراجی قوتوں بالخصوص امريكہ اور ناجائز صہيونی رياست كے خلاف شديد نعرہ بازی كی.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 11 =