ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے اصفہاں کے اسٹیل فیکٹری "ذوب آہن" کے تصاویر کو دیکھتے ہیں جو ایران کا سب سے بڑا اسٹیل فیکٹری ہے اور اس میں سالانہ 8۔2 ملین ٹن اسٹیل مصنوعات کی پیداواری صلاحیت ہے۔ ذوب آہن فیکٹری میں تیار کیے گئے اسٹیل مصنوعات کو بڑے پیمانے پر یورپی، ایشیائی اور آفریقی ممالک میں برآمد کیا جاتا ہے/ فوٹو بشکریہ امین رحمانی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 1 =