اسلامی جمہوریہ ایران کی امام خیمنی ہسپٹال میں جگر کی پیوند کاری کے ماہرین کے ایک وفد نے ڈاکٹر "علی جعفریان" کی قیادت میں پاکستانی شہر لاہور میں واقع حفظان صحت کے ایک مرکز کا دورہ کرتے ہوئے جگر اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کا مفت معائنہ کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 7 =