یلدا تہوار جو سال کی طویل ترین رات ہے، کے موقع پر ایران بھر میں خوشیاں مناتے ہیں، ملک کے جنوب مغرب میں واقع صوبے ہمدان میں یلدا تہوار کی نوبیاہی خواتین کیلئے کچھ اور رنگ ہیں، اسی رات میں گھرالے ان کیلئے خاص سوغات بطور تحفہ لے جاتے ہیں اس روایتی تقریب کو "خنچہ بروں" کہا جاتا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 7 =