21 دسمبر، 2019 3:46 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83602921
0 Persons

ایرانی جنوبی جزیرے کیش کی راتیں انتہائی پر کشش ہوتی ہیں اس کی راتوں میں جنت کی ہوائیں چلتی ہیں اور اس کا آسمان بھی چمکتے ہوئے تاروں سے بھرا پڑا ہے، اس کی چاندنی راتیں حسن سے بھری پڑی ہیں اور اندھیری راتوں میں کائنات مائل بہ وصل ہوتی ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 9 =