19 دسمبر، 2019 4:11 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83601028
0 Persons

تہران، ایرانی صدر مملکت 'حسن روحانی' نے جو کوالالامپور کے سربراہی اجلاس کی شرکت کے لیے ملائیشیا کے دورے پر ہےجمعرات کے روز اس اجلاس کے موقع پر اس ملک کا بادشاہ 'سلطان عبداللہ' اور قطری امیر ' شیخ تمیم بن حمد آل ثانی امیر' کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 13 =