16 دسمبر، 2019 4:40 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83596831
0 Persons

ہزاروں سال سے پرندوں کی یہ ہجرت قدرت کے ایک نفیس اور اعلی حکمت عملی کی غماز ہے جس کے تحت قدرتی نظام کو متوازن رکھنے کے لئے کہیں کے پرندے بدلتی رُتوں کے ساتھ ساتھ کہیں سے کہیں پہنچتے ہیں اور اپنے مہمان علاقوں کے ماحولیاتی تنوع کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ ایرانی شہر اصفہان کے نہر زائدہ بھی موسم خزاں کے موقع پر مہاجر پرندوں کی میزبانی کر رہا ہے/ فوٹو بشکریہ رسول شجاعی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 16 =