16 دسمبر، 2019 4:21 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83596813
0 Persons

اکتوبر کا آغاز پت جھڑ کے موسم سے ہوتا ہے جس میں ہر شجر پرسکوت سا طاری ہوجاتا ہے اور زرد و نارنجی پتے یہاں وہاں بکھر کر منظر کو حسین بنا دیتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہ ہر دور میں شاعروں اور ادیبوں کی توجہ کا مرکز بننے والا موسم رہا ہے. تصویر میں دارالحکومت تہران کے دمشق اسکوائر میں موسم خزاں کے د لکش نظاروں کو دیکھتے ہیں/ فوٹو بشکریہ داود قہردار

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 0 =