11 دسمبر، 2019 5:23 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83590920
0 Persons

ایران کے شمال میں واقع صوبے مغربی آذربائیجان کے علاقوں "فیروق کوی" اور "درہ شہدا" میں موسم خزاں کی خوبصورتی اور دلکشی دیکھنے کے قابل ہے، جہاں رنگ بدلتے پتے اور خوبصورت نظارے سیاحوں کو اپنی طرف کھنچ لیتے ہیں، اس حسین علاقے پر چھائی خزاں کے نظارے دیکھنے کے قابل ہیں/ فوٹو بشکریہ طاہر اصغرخانی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =