اصفہان، ہاتھ سے بُنے ہوئے قالین کی 22 ویں نمائش 5 سے 11 دسمبر تک اصفہان میں منعقد کی جارہی ہے اس نمائش میں اصفہان، آذربائیجان شرقی، چہارمحال بختیاری، کردستان، فارس، گلستان، قم اور تہران کے صوبے اپنی مصنوعات کو منظر عام پر لائیں گے.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 2 =