ایران کے شمال میں واقع صوبے خراسان رضوی کے علاقے بیرجند میں دستکاری مصنوعات سے متعلق نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر کے تمام صوبوں سے آئے ہوئے نمائندوں نے حصہ لیا ہے۔ اس نمائش میں مختلف دستکاری مصنوعات سے متعلق 250 اسٹالز بنائے گئے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 9 =