اسلامی جمہوریہ ایران کی "تربیت مدرس" یورنیورسٹی کے پروفیسر اور سائنسدان ڈاکٹر "مسعود سلیمانی" جو 15 مہینے کیلئے امریکہ میں غیرقانونی طورقید میں تھے، کو رہا کردیا گیا۔ ڈاکٹر سلیمانی گزشتہ رات ایرانی وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف" کے ہمراہ ایک خصوصی طیارے میں تہران پہنچ گئے/ فوٹو بشکریہ مرضیہ سلیمانی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 6 =