8 دسمبر، 2019 3:27 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83586272
0 Persons

ایرانی شمالی صوبے گیلان میں اب موسم خزاں اپنی بہار پر ہے۔ پرانے پتے جھڑ رہے ہیں تاکہ تازہ پتوں کے لیے جگہ بن سکے۔ قدرت کا یہ رنگین حسن یہاں کے باسیوں کے لئے کچھ اور معنی رکھتا ہے کیونکہ یہ سرخ، سنہرے اور سبز رنگ آنے والی سخت سردیوں کی علائم ہیں جبکہ سیاحوں کے لئے یہ باعث تفریح ہے۔/ فوٹو بشکریہ مجتبی محمدی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 4 =