8 دسمبر، 2019 3:23 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83586267
0 Persons

نامور ایرانی مصور "محمد غفاری" جو "کمال الملک" کے لقب سے جانا جاتا ہے، کے مقبرہ کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جس کا سنگ بنیاد 1342 کے شمسی سال میں شمالی شہر نیشابور میں رکھاگیا ہے۔ اس یادگار مقبرے کا ڈیزائن "ہوشنگ سیحون" نے کیا ہے جس کی خاص طرز تعمیر، ایک نئے اور پُرجوش امتزاج میں روایتی ایرانی تعمیراتی عناصر سے فائدہ اٹھانے میں تخلیقی صلاحیت کی عظمت کی عکاسی کرتا ہے/ فوٹو بشکریہ داود قہردار

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 14 =