2 دسمبر، 2019 1:46 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83577566
0 Persons

اراک، آپ صوبے مرکزی کے شہر زرندیہ میں شترمرغ پالنے کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو یہ ایران اور مشرقی وسطی میں شتر مرغ کے پالنے کے سب سے بڑا مرکز ہوتا ہے. شتر مرغ کے گوشت میں کولیسٹرول اور فیٹس کی مقدار انتہائی کم ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یورپ، امریکہ، جرمنی، جاپان اور مشرقِ بعید کے بیشتر ممالک میں شتر مرغ کے گوشت کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 1 =