کیش، یہ زیرزمین شہر ایرانی جزیرے کیش میں واقع ہے جس کی تاریخی قدمت کی بدولت بہت سے ملکی اور غیرملکی سیاح وہاں کا رخ کرتے ہیں. یہ زیرزمین شہر 2500 سال پرانا ہے جو خلیج فارس کے سب سے خوبصورت سیاحتی مرکز ہے . یہ زیر زمین شہر زمین سے 15 میٹر کی گہرائی ہے جو کھدائی کرنے والوں کی تحقیقات کے مطابق، کاریز کی دیواروں پر موجودہ سمندری طرازی اور مرجان کی قدمت 270 سے لے کر 570 ملین سال تک ہے.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 15 =