اس عمارت کا تعلق قاجاری بادشاہوں کے دور حکومت سے ہے جو 1295 ہجری قمری میں قاجاری شہزادے 'مسعود میرزا ظل السلطان' کے حکم پر بنائی گئی اور 4 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر محیط ہے۔اس کی خاص فن تعمیر کی بدولت بہت ہی ملکی اور غیر ملکی سیاح اس عمارت کا رخ کرتے ہیں.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 1 =