30 نومبر، 2019 8:25 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83575146
0 Persons

ایران کے شمالی صوبے گیلان کے علاقے رضوانشہر کے "نودہ جلی بیل" گاؤں میں ثقافتی میلے "اربادوشاب" کا انعقاد کیا گیا جس میں بارات کی پُر کشش تقریب بھی منعقد ہوئی۔ اس میلے کے انعقاد کا مقصد صوبے گیلان کی ثقافتی، مذہبی، قدرتی اور سیاحتی دلچسبیوں کو روشناس کرنے سمیت دستکاری صنعت اور روزگار کی پیدواری کا فروغ ہے/ فوٹو بشکریہ مجتبی محمدی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 12 =