30 نومبر، 2019 8:07 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83575121
0 Persons

ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع سب سے پرانے چرچ "تادئوس اور بارتوقیموس" میں ایک مذہبی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ارمنی برادری نے حصہ لیا تھا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ تادئوس و بارتوقیموس چرچ، تہران میں بنایا گیا سب سے پہلا چرچ ہے جس کا سنگ بنیاد 1808 ء میں رکھا گیا ہے۔ اس چرچ کی تعمیر کے حکم کو ایرانی بادشاہ "فتعلی شاہ قاجار" نے دیا تھا/ فوٹو بشکریہ ژنیا ابدیان

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 9 =