30 نومبر، 2019 7:39 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83575098
0 Persons

ایران میں بے پناہ خوبصورت تاریخی مقامات ہیں جن کو مختلف بادشاہوں نے مختلف ادوار میں تعمیر کیے یہ مقامات اپنی خوبصورتی اور کشش کی وجہ سے نہ صرف برصغیر بلکہ دنیا بھر میں مقبول ہیں، تصاویر میں دارالحکومت تہران میں واقع "کاظمی" نامی عمارت کو دیکھتے ہیں جس کی تعمیر قاجاریہ عہد کے دوران کی گئی ہے اور 1379 کے شمسی سال میں ایران کے قومی ثقافتی ورثے میں رجسٹر کیا گیا ہے/ فوٹو بشکریہ عبداللہ حیدری

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 9 =