29 نومبر، 2019 7:37 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83573632
0 Persons

تہران، ایرانی وحدت ہال میں آرمی نیوی کے قومی دن کی مناسبت سے "کھڑا مرجانے والے صنوبر" کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع ایرانی بحری کمانڈر "ہوشنگ صمدی" کی بہادریوں کی نشاندہی کرنا تھا۔ "حامد صیقری" نے اس کنسرٹ کی قیادت کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 8 =