28 نومبر، 2019 7:15 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83572936
0 Persons

نیشابور، ایرانی نامور شاعر عطار نیشابوری کا مزار صوبے خراسان رضوی کے شہر نیشابور میں واقع ہے۔ "فریدالدین ابوحامد محمد عطار نیشابوری" چھٹویں صدی کے آخر اور ساتویں صدی کے ابتدا سے تعلق رکھنے والے نامور ایرانی عارف اور شاعر ہیں جو سنہ 1146 عیسوی میں ملک کے شمالی شہر نیشابور میں پیدا ہوئے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 1 =