17 نومبر، 2019 11:21 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83558367
0 Persons

"ہیرکانی" نامی جنگل ایرانی شمالی صوبے گیلان میں واقع ہے جن کی قدمت 40 ملین سال سے زائد اور آئس ایج دور سے متعلق ہے۔ اس جنگلوں کے نام عالمی فہرست میں درج کیا گیا. ہیرکانی کا جنگل 1.9 کے رقبے پر ہے جو ایرانی شمالی شہر آستارا سے صوبے گلستان کے شہر گُلی‌داغ تک پھیلا ہوا ہے اور سیاحوں کی اہم منزلوں میں سے ایک ہے.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 4 =