اسلامی جمہوریہ ایران میں میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے "یاران صلوات" نامی میلے کا صلوات فاؤنڈیشن اور میونسپل کلچرل اینڈ آرٹسٹک آرگنائزیشن کے زیر اہتمام میں دارالحکومت تہران میں قائم اسلامی ممالک کے سربراہی ہال میں انعقاد کیا گیا جس میں مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ "محسن اراکی" سمیت 1700 ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے حصہ لیا تھا/ فوٹو بشکریہ داود قہردار

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =