دارالحکومت تہران میں منعقدہ 33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس کے معزز مہمانوں اور ایرانی حکام نے آج بروز جمعہ کو میلاد النبی اکرم (ص) اور حضرت امام صادق علیہ السلام کی یوم ولادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ خامنہ ای کیساتھ ملاقات کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 12 =