اسلامی جمہوریہ ایران کے درالحکومت تہران میں منعقدہ 33 ویں عالمی اتحاد امت کانفرنس میں شریک ملکی اور غیر ملکی مہمانوں نے آج بروز جمعرات کو بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر حاضری دیتے ہوئے آپ سے خراج عقدیت پیش کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 1 =