ایرانی شمالی صوبے گیلان میں میں کدؤوں سے متعلق میلے کا انعقادکیا گیا جس میں ہزاروں کدوؤں سے سجائی گئی اشیاء نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہیں جس میں ہر سائز کے چھوٹے بڑے کدوتو پیش کئے ہی جاتے ہیں تاہم ان سے بنائی گئی اشیاء کے رنگا رنگ دیدہ زیب ماڈلز بھی رکھے جاتے ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 6 =