13 نومبر، 2019 7:32 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83554254
0 Persons

صحرائے لوت میں واقع علاقے "کلوت شہداد" منفرد قدرتی حسن اور انوکھے پودوں کی وجہ سے اس علاقے کی سیاحتی دلچسبیوں میں سے ایک ہے۔ کلوت شہداد کی وہ خصوصیت جو دنیا بھر میں مشہور ہے یہ ہے کہ وہ کرہ ارض کا سب سے زیادہ گرم مقام ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایران کے جنوب مشرقی علاقوں میں واقع صحرائے لوت قریب 40 ہزار کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے اور اس صحرا کے کچھ حصے صوبے کرمان، سیستان و بلوچستان اور خراسان جنوبی میں واقع ہوئے ہیں۔ سنہ 2014ء میں ایرانی صحرائے لوت کو عالمی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے ورثے میں رجسٹرکیا گیا/ فوٹو بشکریہ عبداللہ حیدری

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 0 =