اصفہان، "عباسی" نامی رہائشگاہ یا کاروانسرا ایرانی صوبے اصفہان کے شہر کوہپایہ میں واقع ہے اور شاہ عباس صفوی کے حکم کے ساتھ تعمیر کی گئی جس کی قدمت 450 سال سے زائد ہے. یہ کاروانسرا ایرانی شہر اصفہان کی پرانی تاریخ کی علامت ہے.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =