10 نومبر، 2019 7:06 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83549371
0 Persons

ایران کے شمال میں واقع صوبے مازندران میں "فیلبند" نامی گاؤں کے تصاویر کو دیکھتے ہیں جو "مازندران کی مشرقی چھٹ" اور "بادلوں کا مہاساگر " کے ناموں سے مشہور ہے۔ فیلبند گاؤں، سمندر کی سطح سے 2300 میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور بلندیوں پر واقع ہونے کی وجہ سے اس میں بادلوں کا مہاساگر کی تشکیل کا امکان بہت زیادہ ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 6 =