10 نومبر، 2019 6:27 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83549330
0 Persons

پاکستانی وزیر اعظم "عمران خان" نے کرتار پور راہداری اور دنیا کے سب سے بڑے گوردوارے دربار صاحب کا افتتاح کیا یہ منصوبہ 10 ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کیا گیا ہے. راہداری کی تعمیر کے ساتھ پاکستان میں موجود سکھوں کے دوسرے مقدس ترین مقام گوردوارہ دربار صاحب میں بھی توسیع کی گئی ہے، 44 ایکڑ رقبے پر مشتمل دنیا کا یہ سب سے بڑا گوردوارہ ہے، سکھ یاتری 72 سال کی دعائیں پوری ہونے پر خاصے خوش دکھائی دے رہے ہیں/ فوٹو بشکریہ ذیشان علی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 15 =