ارومیہ، "تین گنبد" نامی تاریخی ٹاور ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے شہر ارومیہ میں واقع ہے جو 580 ہجری قمری میں تعمیر کیا گیا اور اس عمارت کے داخلی راستے پر کوفی زبان میں تین لکھاوٹیں موجود ہیں اور پتھر سے کھدی ہوئی ہیں.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =