4 نومبر، 2019 6:52 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83542493
0 Persons

ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے ہمدان میں موسم خزاں کی خوبصورتی اور دلکشی دیکھنے کے قابل ہے، جہاں رنگ بدلتے پتے اور خوبصورت نظارے سیاحوں کو اپنی طرف کھنچ لیتے ہیں، اس حسین علاقے پر چھائی خزاں کے نظارے دیکھنے کے قابل ہیں/ فوٹو بشکریہ عادل باخدا

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 5 =