اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوتے بڑے شہروں میں آج 4 نومبر کی مناسبت سے ایرانی طلباء نےعالمی سامراج کے کیخلاف عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جس میں دنیا بھر میں امریکی مظالم اور جرائم کی مذمت کی اور امریکی پرچم کوظلم و ستم کا مظہر قراردیتے ہوئے اسے نذر آتش کردیا/ فوٹو بشکریہ رضا قادری

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =