3 نومبر، 2019 1:21 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83540244
0 Persons

چالوس ہائی وے اسلامی جمہوری ایران کے صوبے البرز کے مرکزی شہر کرج سے شروع ہوتی ہے اور صوبہ مازندران پر ختم ہوتی ہے۔ چالوس سڑک کی خوبصورتی اور قدرتی مناظر کی بدولت یہاں پر ہمیشہ سیاحوں کا ہجوم رہتا ہے، سیاحوں کے لئے چالوس شاہراہ ایک منفرد تفریحی حیثیت رکھتی ہے اور موسم خزان میں درختوں کے پتے کے رنگ کی تبدیلی اس سڑک کی حسن کو دوبالا کرتی ہے.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 6 =