2 نومبر، 2019 2:03 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83538840
0 Persons

شیراز، آذرخش نامی تاریخی آتش کدہ ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز کے علاقے داراب میں واقع ہے جو ساسانیان دور سے متعلق ہے۔ اتابک بادشاہت کے دور میں اس آتش کدہ کے ایک حصے کو منہدم اور مسجد میں تبدیل کردیا گیا ہے لہذا اسے پتھر مسجد کے نام سے مانا جاتا ہے.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 5 =