زاہدان، ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی علاقے میرجاوہ سے پاکستانی زائرین کی آمد کو دیکھتے ہیں، تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اربعین حسینی کے پیدل مارچ کی شرکت کے لیے میرجاوہ سرحد سے 39 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین ملک میں داخل ہوگئے ہیں.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 11 =