قطر میں منعقدہ 2022 فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائر مقابلوں کے سلسلے میں جمعرات کے دن ایران اور کمبوڈیا کے درمیان فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایرانی خواتین فٹبال شائقین کو پہلی بار کیلئے باضابطہ طور پر اسپورٹس اسٹڈیم میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ ہونے والے میچ میں ایرانی فٹبالرز نے اعلی کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کمبوڈیا کی ٹیم کو 0-14 نتیجے کیساتھ شکست دے دی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 12 =