تہران، ارنا- ایرانی فٹ بال ٹیم نے آج بروز جمعرات تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں منعقدہ 2022 کا ورلڈ کپ کے کوالیفائر مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے کمبوڈیا کو 14-0 کے ساتھ ہرا دیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 12 =