اصفہان، نوش آباد کا زیر زمین شہر کاشان کے علاقے سے 10 کلومیٹر پر واقع ہے. یہ زیر زمین ساسانی سلطنت کے بادشاہ 'انوشیروان ' کا دارالخلافہ تھا جس کی بنیاد 1500 سے 1800 سال پہلے رکھی گئی تھی.یہ شہر 1385 ہجری شمسی کو قومی ث‍قافتی ورثے میں رجسٹر کردیا گیاہے۔ فٹوگرافر: مجتبی سلطانی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =