10 اکتوبر، 2019 12:51 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83511067
0 Persons

ایران کے صوبے یزد کے علاقے مہریز میں واقع سریزد نامی گاؤں میں ساسانیان کے عہد سے متعلق تاریخی قلعہ "سریزد" کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو قدیم زمانے میں خوارک اور اناج کے ڈپو کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا۔ یہ قلعہ 1354 ہجری شمسی میں قومی ورثے کی فہرست میں شامل کر دیا گیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 2 =