7 اکتوبر، 2019 3:50 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83507226
0 Persons

ایران کے صوبے جنوبی خراسان کے شہر بیرجند میں واقع "خراشاد" نامی گاؤں میں اکثر بسنے والوں نے تولیہ بنانے کا پیشہ اختیار کیا ہے اور وہ اپنے کام میں بہت بڑے ماہر بھی ہیں۔ خراشاد میں تولیہ بنانے کا فن، گزشتہ سال کے دوران دستکاری مصنوعات کی عالمی کونسل میں رجسٹر کیا گیا/ فوٹو بشکریہ مجتبی گرگی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 13 =