اسلامی جمہوریہ ایران کے زیر اہتمام میں بین الاقوامی سائکلنگ ٹور کے پانچویں مرحلے کا ملک کے شمالی صوبے آذربائیجان میں انعقاد کیا گیا۔ ان مقابلوں میں بلجیم سے تعلق رکھنے والے کھیلاڑی "توماس جوزف" نے اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا/ فوٹو بشکریہ سید کاظم یوسفی

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 11 =