6 اکتوبر، 2019 12:11 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83505204
0 Persons

نیشابور، عم خیام کا مزار میں شہر نیشابور میں واقع ہے جو ایران کے دلکش سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے، عمر خیام سلجوقی بادشاہوں کے دور حکومت کا شاعر تھا، آپ ایرانی صوبے خراسان رضوی کے شہر نیشابور میں پیدا ہوئے. شاعری کے علاوہ علم ہیت اور علم ریاضی کا بہت بڑا فاضل تھا مختلف علوم میں ماہر ہونے کے باوجود عمر خیام کی شہرت کا سرمایہ اس کی فارسی رباعیات ہیں.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 9 =