4 اکتوبر، 2019 5:01 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83502774
0 Persons

"نادر شاہ افشار" جن کا تعلق افشاریان کے سلسلے سے ہے اور پہلی بار ایران کے شمالی شہر مشہد کو اپنی حکومت کا مرکز قرار دیا۔ اس نے اپنے پہلے مقبرے کو اسی شہر کے "چھار باغ" میں تعمیر کیا۔ انہوں نے واپس ہندوستان جانے کے بعد اپنے لئے دوسرا مقبرہ بنایا جو بعد میں تباہ ہوگیا۔ اس وقت، جہاں پر نادر شاہ کا مقبرہ ہے وہیں پر ان کا سنگ قبر بھی رکھا گیا ۔ یہ مقبرہ چھاراہ شہداء (شہداء چوک) پر واقع ہے جو کہ پہلے نادری چوک سے مشہور تھا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 2 =