4 اکتوبر، 2019 4:53 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83502772
0 Persons

ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے شیراز میں قاجاریہ عہد سے متعلق منفرد تاریخی گھر"زینت الملوک" کی تصاویر کو دیکھتے ہیں جو شہر شیراز کے "لطفعلی خان زند" کے سڑک میں واقع ہے۔ اس گھر کی تعمیر کا 1290 کے شمسی سال میں آغاز کیا گیا اور سنہ 1302 شمسی میں اس کی تعمیر کا کام مکمل ہوا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 13 =