ایران کے جنوب مغرب میں واقع صوبے اصفہان میں قیمتی دھاتوں، پتھر،گھڑیوں اورسونے کی مصنوعات کی تیرہویں بین الاقوامی نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں 114 ملکی کمپنیوں سمیت 7 اطالوی کمپنیوں نے حصہ لیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 1 =