2 اکتوبر، 2019 4:31 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83500849
0 Persons

ایران کے شمال مشرق میں واقع صوبے خراسان رضوی کے شہر مشہد میں واقع نامور ایرانی شاعر "حکیم ابوالقاسم فردوسی" کے مقبرے کی تصاویر کو دیکھتے ہیں۔ فردوسی ۳۲۹ ھ۔ ق میں "پاژ نامی" دیہات میں پیدا ہوئے اور ۴۱۱ یا ۴۱۶ ھ۔ ق میں توس کے علاقے میں وفات پا گئے اور اپنے باغ میں جو کہ قلعہ توس میں دروازہ رزان کے ساتھ واقع تھا سپرد خاک کیا گیا تھا۔ صحیح طور پر معلوم نہیں ہے کہ اس زمانے میں ان کی قبر پر مقبرہ بنایا گیا۔ نچلے طبقے میں دیوار کے اوپر ’’فریدون صدیقی‘‘ کے مضمون "ھفت خان رستم" کو شاندار انداز میں تحریر کیا گیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 0 =