24 ستمبر، 2019 3:33 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83489229
0 Persons

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر "حسن روحانی" نیویارک میں منعقدہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 74 ویں اجلاس میں شرکت کرنے کیلئے پیر کی رات جان اف کنڈی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ انہوں نے نیویارک کے دورے پر اپنے فرانسیسی ہم منصب اور وزیر اعظم پاکستان کیساتھ الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 5 =