22 ستمبر، 2019 2:57 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83485924
0 Persons

ہمدان، ایرانی صوبے ہمدان کے شہر ملایر کے توسک اور جوزان گاؤں میں موسم خزان کی آمد کے موقع پر انگور کی کٹائی کا آغاز کیا گیا جن گاؤں میں انگور سے خشک میوہ یعنی کشمش بھی تیار کیا جاتا ہے.ملایر دنیا میں کشمش برآمد کرنے والا بڑا شہر ہے.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 9 =